-
عبرانیوں 11:37کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
37 اُنہیں سنگسار کِیا گیا، اُنہیں بہکانے کی کوشش کی گئی، اُنہیں آرے سے چیرا گیا، اُنہیں تلوار سے مار ڈالا گیا، اُنہوں نے بھیڑوں اور بکریوں کی کھالیں پہنیں، اُنہوں نے بدسلوکی برداشت کی، وہ ضرورتمند اور مصیبتزدہ تھے
-