-
یعقوب 2:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 پھر بھی شاید کوئی کہے: ”آپ صرف ایمان رکھتے ہیں لیکن مَیں اپنے ایمان کے مطابق کام بھی کرتا ہوں۔ آپ اپنا ایمان بغیر کاموں کے دِکھائیں اور مَیں اپنا ایمان اپنے کاموں سے ظاہر کروں گا۔“
-