-
یعقوب 4:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 بھائیو، ایک دوسرے کے خلاف بولنا بند کر دیں۔ جو کوئی اپنے بھائی کے خلاف بولتا ہے یا اپنے بھائی کو قصوروار ٹھہراتا ہے، وہ دراصل شریعت کے خلاف بولتا ہے اور شریعت کو قصوروار ٹھہراتا ہے۔ اور اگر آپ شریعت کو قصوروار ٹھہراتے ہیں تو آپ شریعت پر عمل کرنے والے نہیں بلکہ منصف ہیں۔
-