1-پطرس 3:14 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 14 لیکن اگر آپ کو نیک ہونے کی وجہ سے تکلیف دی بھی جائے تو آپ خوش ہوں گے۔ البتہ نہ تو اُن باتوں سے ڈریں جن سے لوگ ڈرتے ہیں* اور نہ ہی گھبرائیں۔
14 لیکن اگر آپ کو نیک ہونے کی وجہ سے تکلیف دی بھی جائے تو آپ خوش ہوں گے۔ البتہ نہ تو اُن باتوں سے ڈریں جن سے لوگ ڈرتے ہیں* اور نہ ہی گھبرائیں۔