-
1-پطرس 3:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 اور جنہوں نے نوح کے زمانے میں خدا کی نافرمانی کی۔ اُس زمانے میں خدا صبر سے اِنتظار کر رہا تھا اور اِس دوران ایک کشتی بنائی جا رہی تھی جس میں سوار ہو کر کچھ لوگ یعنی آٹھ جانیں پانی سے بچ گئیں۔
-