2-پطرس 1:9 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 9 جس شخص میں اِن خوبیوں کی کمی ہے، وہ اندھا ہے یعنی اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے تاکہ روشنی کو نہ دیکھے۔* وہ بھول گیا ہے کہ اُس کو اُن گُناہوں سے پاک کر دیا گیا ہے جو اُس نے پہلے کیے تھے۔ 2-پطرس یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 1:9 مینارِنگہبانی،1/9/1997، ص. 21
9 جس شخص میں اِن خوبیوں کی کمی ہے، وہ اندھا ہے یعنی اپنی آنکھیں بند کر لیتا ہے تاکہ روشنی کو نہ دیکھے۔* وہ بھول گیا ہے کہ اُس کو اُن گُناہوں سے پاک کر دیا گیا ہے جو اُس نے پہلے کیے تھے۔