-
2-پطرس 1:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 اِس طرح آپ کو ہمارے مالک اور نجاتدہندہ یسوع مسیح کی ابدی بادشاہت میں داخل ہونے کا شاندار شرف عطا کِیا جائے گا۔
-