-
2-پطرس 1:16کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
16 ہم نے آپ کو ہمارے مالک یسوع مسیح کی قوت اور موجودگی کے بارے میں گھڑی ہوئی کہانیوں کی بِنا پر نہیں سکھایا بلکہ اُس شان کی بِنا پر جو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھی تھی۔
-