-
1-یوحنا 2:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 جو شخص کہتا ہے کہ ”مَیں اُس کے ساتھ متحد رہتا ہوں،“ اُس کا فرض ہے کہ وہ بھی اُسی طرح چلتا رہے جس طرح وہ چلتا تھا۔
-