1-یوحنا 2:13 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 13 والدو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ اُس کو جان گئے ہیں جو شروع سے ہے۔ جوانو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ شیطان* پر غالب آ گئے ہیں۔ چھوٹے بچو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ باپ کو جان گئے ہیں۔
13 والدو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ اُس کو جان گئے ہیں جو شروع سے ہے۔ جوانو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ شیطان* پر غالب آ گئے ہیں۔ چھوٹے بچو، مَیں آپ کو اِس لیے لکھ رہا ہوں کیونکہ آپ باپ کو جان گئے ہیں۔