-
1-یوحنا 2:21کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
21 مَیں آپ کو اِس لیے نہیں لکھ رہا کہ آپ سچائی کو نہیں جانتے بلکہ اِس لیے کہ آپ اِسے جانتے ہیں اور جھوٹ کا سچائی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔
-