-
1-یوحنا 4:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 آپ اِس طرح پتہ لگا سکتے ہیں کہ کون سا روحانی پیغام واقعی خدا کی طرف سے ہے: ایسا روحانی پیغام جس میں اِقرار کِیا جاتا ہے کہ یسوع مسیح اِنسان کے طور پر آئے، وہ خدا کی طرف سے ہے۔
-