-
1-یوحنا 4:20کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
20 اگر کوئی شخص کہتا ہے کہ ”مَیں خدا سے محبت کرتا ہوں“ لیکن اپنے بھائی سے نفرت کرتا ہے تو وہ جھوٹا ہے۔ کیونکہ جو شخص اپنے بھائی سے محبت نہیں کرتا جس کو وہ دیکھ سکتا ہے، وہ خدا سے بھی محبت نہیں کرتا جس کو اُس نے نہیں دیکھا۔
-