-
3-یوحنا 11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 عزیز دوست، بُری مثالوں پر عمل نہ کریں بلکہ اچھی مثالوں پر۔ جو شخص اچھے کام کرتا ہے، وہ خدا سے ہے۔ جو شخص بُرے کام کرتا ہے، اُس نے خدا کو نہیں دیکھا۔
-