-
یہوداہ 3کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
3 عزیزو، میری بڑی آرزو تھی کہ مَیں آپ کو اُس نجات کے بارے میں لکھوں جو ہم سب کو ملے گی۔ لیکن پھر مجھے یہ زیادہ ضروری لگا کہ مَیں آپ کو اُس ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑنے کی ترغیب دوں جو مُقدس لوگوں کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لیے دیا گیا ہے۔
-