مُکاشفہ 2:14 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 14 لیکن مجھے آپ سے کچھ شکایتیں ہیں۔ آپ کے پاس ایسے لوگ ہیں جو بلعام کی تعلیم سے چپکے ہوئے ہیں جس نے بلق کو سکھایا کہ وہ بنیاِسرائیل کو بُتوں کے سامنے چڑھائی گئی چیزیں کھانے اور حرامکاری* کرنے پر اُکسائے۔ مُکاشفہ یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 2:14 مینارِنگہبانی،15/5/2003، ص. 13-14
14 لیکن مجھے آپ سے کچھ شکایتیں ہیں۔ آپ کے پاس ایسے لوگ ہیں جو بلعام کی تعلیم سے چپکے ہوئے ہیں جس نے بلق کو سکھایا کہ وہ بنیاِسرائیل کو بُتوں کے سامنے چڑھائی گئی چیزیں کھانے اور حرامکاری* کرنے پر اُکسائے۔