مُکاشفہ 2:20 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 20 لیکن مجھے آپ سے یہ شکایت ہے کہ آپ نے اُس عورت، اِیزِبل کو چُھوٹ دی ہے جو کہتی ہے کہ وہ نبِیّہ ہے اور میرے غلاموں کو سکھاتی اور ورغلاتی ہے کہ حرامکاری* کریں اور بُتوں کے سامنے چڑھائی گئی چیزیں کھائیں۔ مُکاشفہ یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 2:20 مینارِنگہبانی،15/5/2003، ص. 16
20 لیکن مجھے آپ سے یہ شکایت ہے کہ آپ نے اُس عورت، اِیزِبل کو چُھوٹ دی ہے جو کہتی ہے کہ وہ نبِیّہ ہے اور میرے غلاموں کو سکھاتی اور ورغلاتی ہے کہ حرامکاری* کریں اور بُتوں کے سامنے چڑھائی گئی چیزیں کھائیں۔