مُکاشفہ 3:10 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 10 جو کچھ آپ کو میری ثابتقدمی کے بارے میں بتایا گیا تھا، آپ نے اُس پر عمل کِیا ہے۔* اِس لیے مَیں آپ کو آزمائش کی اُس گھڑی* سے بچاؤں گا جو پوری دُنیا پر آنے والی ہے تاکہ زمین پر رہنے والوں کو آزمایا جائے۔ مُکاشفہ یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 3:10 مینارِنگہبانی،15/5/2003، ص. 181/12/1999، ص. 16-17
10 جو کچھ آپ کو میری ثابتقدمی کے بارے میں بتایا گیا تھا، آپ نے اُس پر عمل کِیا ہے۔* اِس لیے مَیں آپ کو آزمائش کی اُس گھڑی* سے بچاؤں گا جو پوری دُنیا پر آنے والی ہے تاکہ زمین پر رہنے والوں کو آزمایا جائے۔