-
مُکاشفہ 4:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 اور اُس کے سامنے ایک تالاب جیسی چیز بھی تھی جو دِکھنے میں شیشے یا بِلور کی طرح تھی۔
اور درمیان میں تخت کے اِردگِرد چار جاندار تھے جن کے آگے پیچھے آنکھیں ہی آنکھیں تھیں۔
-