مُکاشفہ 5:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 5 اور جو تخت پر بیٹھا تھا، مَیں نے اُس کے دائیں ہاتھ میں ایک لپٹا ہوا صفحہ* دیکھا جس کی دونوں طرف کچھ لکھا ہوا تھا اور جس پر سات مُہریں لگی ہوئی تھیں۔ مُکاشفہ یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 5:1 اِجلاس کے قاعدے کے لیے حوالے (2019ء)، 12/2019، ص. 3
5 اور جو تخت پر بیٹھا تھا، مَیں نے اُس کے دائیں ہاتھ میں ایک لپٹا ہوا صفحہ* دیکھا جس کی دونوں طرف کچھ لکھا ہوا تھا اور جس پر سات مُہریں لگی ہوئی تھیں۔