-
مُکاشفہ 5:5کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
5 مگر بزرگوں میں سے ایک نے مجھ سے کہا: ”روئیں مت۔ دیکھیں، وہ جو یہوداہ کے قبیلے کا شیر اور داؤد کی جڑ ہے، جیت گیا ہے۔ اِس لیے وہی اِس صفحے اور اِس کی ساتوں مُہروں کو کھول سکتا ہے۔“
-