-
مُکاشفہ 7:1کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
7 اِس کے بعد مَیں نے زمین کے چار کونوں پر چار فرشتوں کو کھڑے دیکھا جنہوں نے زمین کی چار ہواؤں کو مضبوطی سے پکڑ رکھا تھا تاکہ زمین پر یا سمندر پر یا کسی درخت پر کوئی ہوا نہ چلے۔
-