-
مُکاشفہ 7:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
17 کیونکہ میمنا جو تخت کے پاس کھڑا ہے، اُن کی گلّہبانی کرے گا اور اُن کو زندگی کے پانی کے چشموں کے پاس لے جائے گا۔ اور خدا اُن کی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دے گا۔“
-