-
مُکاشفہ 12:6کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
6 اور عورت بھاگ کر ویرانے میں چلی گئی جہاں خدا نے اُس کے لیے ایک جگہ تیار کر رکھی تھی اور جہاں اُسے 1260 (بارہ سو ساٹھ) دن تک کھانا کھلایا جائے گا۔
-