-
مُکاشفہ 13:4کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
4 اور اُنہوں نے اژدہے کی پوجا کی کیونکہ اُس نے وحشی درندے کو اِختیار دیا تھا۔ اُنہوں نے وحشی درندے کی بھی پوجا کی اور کہا: ”وحشی درندے جیسا کون ہے؟ کون اُس سے لڑ سکتا ہے؟“
-