مُکاشفہ 14:2 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ) 2 مجھے آسمان سے ایک آواز سنائی دی جو بہت سے پانیوں اور زوردار گرج کی سی تھی اور جو آواز مَیں نے سنی، وہ اُن گانے والوں جیسی تھی جو بربط* بجا کر گیت گاتے ہیں۔
2 مجھے آسمان سے ایک آواز سنائی دی جو بہت سے پانیوں اور زوردار گرج کی سی تھی اور جو آواز مَیں نے سنی، وہ اُن گانے والوں جیسی تھی جو بربط* بجا کر گیت گاتے ہیں۔