-
مُکاشفہ 14:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 اور اِس اذیت کا دھواں ہمیشہ ہمیشہ تک اُٹھے گا۔ ہاں، اُن لوگوں کو دن رات کوئی آرام نہیں ملے گا جو وحشی درندے اور اُس کے بُت کی پوجا کرتے ہیں اور اُس کے نام کا نشان لگواتے ہیں۔
-