-
مُکاشفہ 16:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 اِس پر پہلے فرشتے نے جا کر اپنا کٹورا زمین پر اُنڈیل دیا۔ اور جن لوگوں پر وحشی درندے کا نشان تھا اور جو اُس کے بُت کی پوجا کر رہے تھے، اُن پر ایک تکلیفدہ اور سنگین ناسور بن گیا۔
-