-
مُکاشفہ 17:8کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
8 جو وحشی درندہ آپ نے دیکھا، وہ پہلے تھا، اب نہیں ہے لیکن وہ اتھاہ گڑھے سے نکلنے والا ہے اور ہلاک ہونے والا ہے۔ اور جب زمین کے باشندے یعنی وہ لوگ جن کے نام تب سے زندگی کی کتاب* میں نہیں لکھے گئے جب سے دُنیا کی بنیاد ڈالی گئی، یہ دیکھیں گے کہ وحشی درندہ پہلے تھا، اب نہیں ہے لیکن دوبارہ موجود ہوگا تو وہ حیران ہوں گے۔
-