-
مُکاشفہ 19:11کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
11 مَیں نے دیکھا کہ آسمان کُھل گیا اور دیکھو! وہاں ایک سفید گھوڑا تھا۔ اُس کا سوار وفادار اور سچا کہلاتا ہے اور وہ اِنصاف کے ساتھ عدالت کرتا اور جنگ لڑتا ہے۔
-