-
مُکاشفہ 19:15کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
15 اور اُس کے مُنہ سے ایک لمبی، تیز تلوار نکلی ہوئی تھی جس سے وہ قوموں کو مارے گا اور وہ لوہے کی لاٹھی سے اُن پر حکومت کرے گا۔ وہ لامحدود قدرت والے خدا کے شدید غضب کے حوض میں انگور روندے گا۔
-