-
مُکاشفہ 21:2کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
2 مَیں نے مُقدس شہر یعنی نئے یروشلیم کو بھی دیکھا جو آسمان سے، ہاں، خدا کی طرف سے نیچے آ رہا تھا اور ایک دُلہن کی طرح لگ رہا تھا جس نے اپنے دُلہے کے لیے سنگھار کِیا ہو۔
-