-
مُکاشفہ 22:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
18 ”جو شخص اِس کتاب میں لکھے پیغام کو سنتا ہے، اُسے مَیں آگاہ کر رہا ہوں کہ اگر کوئی اِس میں کسی بات کا اِضافہ کرے گا تو خدا اُس پر وہ تمام آفتیں لائے گا جن کا اِس کتاب میں ذکر ہوا ہے۔
-