-
مُکاشفہ 22:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا (متی سے مکاشفہ)
-
-
19 اور اگر کوئی اِس کتاب میں لکھے پیغام میں سے کچھ نکالے گا تو خدا اُسے وہ اچھی چیزیں نہیں دے گا جو اِس کتاب میں لکھی ہیں یعنی وہ اُسے زندگی کے درختوں کا پھل نہیں دے گا اور نہ ہی مُقدس شہر میں داخل ہونے دے گا۔
-