متی 10:1 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 10 لہٰذا یسوع نے اپنے 12 شاگردوں کو بلایا اور اُن کو اِختیار دیا کہ وہ لوگوں میں سے بُرے فرشتوں* کو نکالیں اور ہر طرح کی بیماری اور ہر طرح کے مرض کو ٹھیک کریں۔
10 لہٰذا یسوع نے اپنے 12 شاگردوں کو بلایا اور اُن کو اِختیار دیا کہ وہ لوگوں میں سے بُرے فرشتوں* کو نکالیں اور ہر طرح کی بیماری اور ہر طرح کے مرض کو ٹھیک کریں۔