-
متی 10:41کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
41 جو ایک نبی کو اِس لیے قبول کرتا ہے کیونکہ وہ نبی ہے، اُسے نبی جیسا اجر ملے گا۔ اور جو ایک نیک آدمی کو اِس لیے قبول کرتا ہے کیونکہ وہ نیک ہے، اُسے نیک آدمی جیسا اجر ملے گا۔
-