-
متی 13:41کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
41 تب اِنسان کا بیٹا اپنے فرشتوں کو بھیجے گا اور وہ اُس کی بادشاہت میں سے اُن سب لوگوں کو جمع کریں گے جو بُرے کام کرتے ہیں اور دوسروں کو گمراہ کرتے ہیں۔
-