-
متی 18:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
18 مَیں آپ سے سچ کہتا ہوں کہ جو کچھ آپ زمین پر باندھیں گے، وہ پہلے سے آسمان پر باندھا جا چُکا ہوگا اور جو کچھ آپ زمین پر کھولیں گے، وہ پہلے سے آسمان پر کھولا جا چُکا ہوگا۔
-