-
متی 19:17کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
17 اُنہوں نے جواب دیا: ”آپ مجھ سے اچھائی کے بارے میں کیوں پوچھ رہے ہیں؟ صرف ایک ہی ہے جو اچھا ہے۔ لیکن اگر آپ زندگی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو حکموں پر عمل کرتے رہیں۔“
-