-
متی 20:31کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
31 لیکن لوگوں نے اُنہیں ٹوکا اور کہا: ”چپ رہو!“ اِس پر وہ آدمی اَور بھی اُونچی آواز میں چلّانے لگے: ”مالک! داؤد کے بیٹے! ہم پر رحم کریں۔“
-