-
متی 21:31کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
31 آپ کے خیال میں اُن دونوں میں سے کس نے اپنے باپ کی بات مانی؟“ اُنہوں نے جواب دیا: ”بڑے بیٹے نے۔“ اِس پر یسوع نے کہا: ”مَیں آپ سے سچ کہتا ہوں کہ فاحشائیں اور ٹیکس وصول کرنے والے آپ سے پہلے خدا کی بادشاہت میں جائیں گے۔
-