متی 23:16 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 16 اندھے رہنماؤ! تُم پر افسوس کیونکہ تُم کہتے ہو کہ ”اگر کوئی شخص ہیکل* کی قسم کھاتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن اگر کوئی ہیکل کے سونے کی قسم کھاتا ہے تو اُسے قسم ضرور پوری کرنی چاہیے۔“ متی یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے—2019ء کا ایڈیشن 23:16 یسوع مسیح راستہ، ص. 252-253 مینارِنگہبانی،15/9/2000، ص. 19
16 اندھے رہنماؤ! تُم پر افسوس کیونکہ تُم کہتے ہو کہ ”اگر کوئی شخص ہیکل* کی قسم کھاتا ہے تو کوئی بات نہیں لیکن اگر کوئی ہیکل کے سونے کی قسم کھاتا ہے تو اُسے قسم ضرور پوری کرنی چاہیے۔“