-
متی 26:58کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
58 لیکن پطرس کافی فاصلے سے اُن کا پیچھا کرتے کرتے کاہنِاعظم کے گھر تک پہنچ گئے اور اندر جا کر صحن میں خادموں کے ساتھ بیٹھ گئے تاکہ دیکھ سکیں کہ آگے کیا ہوتا ہے۔
-