-
متی 27:9کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
9 اِس طرح یرمیاہ نبی کی یہ بات پوری ہوئی: ”اور اُنہوں نے چاندی کے 30 (تیس) سِکے لیے۔ یہ وہ قیمت تھی جو اِسرائیل کے کچھ بیٹوں نے اُس آدمی پر لگائی تھی۔
-