-
متی 27:19کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
19 اِس کے علاوہ جب پیلاطُس تختِعدالت پر بیٹھا تھا تو اُس کی بیوی نے اُس کو پیغام بھیجا کہ ”آپ اِس نیک آدمی کے معاملے میں نہ پڑیں کیونکہ اِس کی وجہ سے مَیں نے آج خواب میں بڑی تکلیف اُٹھائی ہے۔“
-