-
متی 27:29کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
29 اور اُنہوں نے کانٹوں سے ایک تاج بنا کر یسوع کے سر پر رکھ دیا اور اُن کے دائیں ہاتھ میں ایک چھڑی پکڑا دی۔ اِس کے بعد اُنہوں نے یسوع کے سامنے گھٹنے ٹیکے اور اُن کا مذاق اُڑا اُڑا کر کہنے لگے: ”یہودیوں کے بادشاہ! آداب!“
-