متی 28:5 کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا 5 فرشتے نے عورتوں سے کہا: ”ڈریں مت کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ آپ یسوع کو ڈھونڈ رہی ہیں جنہیں سُولی* دی گئی تھی۔
5 فرشتے نے عورتوں سے کہا: ”ڈریں مت کیونکہ مَیں جانتا ہوں کہ آپ یسوع کو ڈھونڈ رہی ہیں جنہیں سُولی* دی گئی تھی۔