-
مرقس 1:27کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
27 یہ دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے اور آپس میں کہنے لگے کہ ”یہ کیا ہے؟ اِس آدمی کا تعلیم دینے کا انداز بالکل فرق ہے۔ یہ بڑے اِختیار کے ساتھ بُرے فرشتوں تک کو حکم دیتا ہے اور وہ اِس کا حکم مانتے ہیں۔“
-