-
مرقس 2:18کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
18 اب یوحنا کے شاگردوں اور فریسیوں کا رواج تھا کہ وہ روزے رکھتے تھے۔ لہٰذا وہ یسوع کے پاس آئے اور کہنے لگے: ”یوحنا کے شاگرد اور فریسیوں کے شاگرد روزہ رکھتے ہیں لیکن آپ کے شاگرد روزہ نہیں رکھتے۔ اِس کی کیا وجہ ہے؟“
-