-
مرقس 9:50کتابِمُقدس—ترجمہ نئی دُنیا
-
-
50 نمک اچھی چیز ہے۔ لیکن اگر نمک کا ذائقہ ختم ہو جائے تو آپ اُس کو پھر سے نمکین کیسے بنائیں گے؟ لہٰذا ایسے نمک کی طرح بنیں جو نمکین ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ صلح صفائی سے رہیں۔“
-